نعت
تو جو اللہ کا محبوب ہوا خوب ہوا
يا نبي خوب ہوا خوب ہوا خوب ہوا شب
معراج يہ کہتے تھے فرشتے باہم
سخن طالب و مطلوب ہوا خواب ہوا حشر ميں
امت عاصي کا ٹھکانا ہي نہ تھا
بخشوانا تجھے مر غوب ہوا خوب ہوا تھا
سبھي پيش نظر معرکہ کرب و بلا
صبر ميں ثاني ايوب ہوا خوب ہوا داغ ہے
روز قيامت مري شرم اسکے ہاتھ
ميں گناہوں سے جو محبوب ہوا خوب ہوا
|