Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children


  اردوادب | شاعري | فيض احمد فيض
تعارف
بعض لوگ اپنے ملک ميں مشہور ہوتے ہيں اور بعض ملک سے باہر بھي جانے جاتے ہيں، فيض کا شمار پاکستان کي تاريخ کے ان گنے چنے لوگوں ميں ہوتا ہے جن کي وجہ سے ملک کا نام ساري دنيا ميں پہچانا گيا، غم جاناں اور غم دوراں اردو شاعري کے بڑے پرانے اور پسنديدہ موضوعات ميں شمار ہوتے ہيں، ليکن ان دونوں ميں جتنا خوبصورت توازن فيض کے ہاں ملتا ہے وہ کسي اور کو نصيب نہ ہوسکا، يہي لطيف توازن فيض کي عظمت کا راز ہے، وہ ايک طرف تو جديد ترين عالمي سياسي شعور کے بہرہ در تھے، تو دوسري طرف انہوں نے کلاسيکي اردو و فارسي شاعري کي روايات کو بھي ہاتھ سے جانے نہيں ديا، فيض کا پيغام آفاقي ہے، وہ اپنے آپ کو خانوں ميں نہيں بانٹتے، وہ افريقہ کے کالوں کے حقوق کيلئے بھي اسي مستعدي سے آواز اٹھاتے ہيں جتنا اپنے ملک ميں عوام کے استحصال کے خلاف۔
فيض احمد فيض  کي مکمل شاعري
دونوں جہاں چشم مگيوں گلوں ميں
مجھ سے پہلي کب ياد ميں ہيں لبريز
تم آئے ہو تيرگي ہے کہ رنگ پيراہن کا
    وہ عہد وفا
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu