|
فاخرہ
بتول سے جب بھي شاعري پر بات ہوئي اس کي شاعري کي قدر ميرے دل ميں
اور زيادہ بڑھ گئي۔فاخرہ بتول صرف شعر نہيں لکھتي وہ شعر پر گفتگو کرتے وقت
بھي شاعري کرتي ہے۔شاعري کي ممکنات کو اس انداز سے Exploreکرتي ہے کہ خواہ مخواہ بات کو طول دينے کو جي چاہنے
لگتا ہے۔ ورنہ تو خواتين کے ساتھ روماني باتوں کے علاوہ کس بات کا مزہ ہي
نہيں آتا اور اکثر خواتين کوتو روماني باتيں بھي نہيں آتيں۔ صرف رومان ميں
مبتلا ہونا ہي آتا ہے۔ گفتگو آدمي ان کي طرف سے بھي خود ہي کرتا
ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |