|
  |
تعارف |
|
ڈاکٹر حمايت علي شاعر پاکستان کے
پرانے شاعروں ميں سے ايک ہيں، انہوں نے 1960 ميں کئي فلموں کيلئے
گيت لکھے جو بہت مشہور ہوئے، بعد ميں انہوں مزيد پڑھائي کا ارادہ
کيا، مگر اپنے چاہنے والوں کو اپني غزلوں اور نظموں کے تحفے بھي
ديتے رہے۔ |
|
ڈاکٹر حمايت علي شاعر کي مکمل شاعري |