ارباب خرد کي زندگاني سانچوں ميں قياس کے ڈھلي ہے
اس نے ديکھا يوں مجھے جيسے اس کا ديکھا ہوا سا خواب ہوں ميں
اس سے بہت خواب کيا ہوتا کھوگيا وہ مرے سوالوں ميں