مري گرفت ميں آکر نکل گئي تتلي پروں کے رنگ مگر رہ گئے ہيں مٹھي ميں
چلو گے ساتھ مرے آگہي کي سرحد تک؟ يہ رہ گزر اترتي ہے گہرے پاني ميں
ميں اپني بے خبري سے شکيب واقف ہوں بتائوں پيچ ہيں کتنے تمہاري پگڑي ميں