Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children
<


  اردوادب | آپ کے مضامين |  نادر سرگروہ
عنوان دے کوئي

چھوٹۓ سے آلہ حساب Calculator کو ديکھ کر يقين ہي نہيں کہ يہ تين تين جمع چھ اور تين ضرب تين نو کرديتا ہے، اس کي جسامت اور اس کے کام کو ديکھ کر تعجب ہوتا ہے۔
چند لوگوں نے اپنے ذہنوں پر زور ديا اسے ايجاد کيا، اس کے بعد ہم لوگوں نے دفتروں، مدرسوں ، دکانوں اور ہر جگہ اپنے ذہن پر ذور دينا چھوڑ ديا۔
يوں تو بہت پہلے ہي ذہن پر زور دينے کا کام چند مخصوص لوگوں نے اپنے ذمہ لے ليا تھا جس کے بعد نئي نئي ايجادات کا سلسلہ شروع ہوگيا۔۔۔لوہے کا وزني ٹکٹرا ہوا ميں اڑنے لگا، مختصر سے وقت ميں انساني جسم زمين کے ايک حصے سے دوسرے حصے تک منتقل ہونے لگے۔
سينيما نے چھوٹے پردے کي شک اختيار کرلي اور ہر دوسرا گھر سينيما گھر بن گيا، ٹيليويثرن نے اپني کرامات دکھاني شروع کرديں، سطح زمين کے کسي حصے پر ايک چھوٹے سے اسٹيڈيم ميں کرکٹ کا کوئي بلے باز گيند کو اسٹيڈيم سے باہر کرديتا ہے، تو سڑک

اگلا صفحہ (1) پچھلاصفحہ
Please use the forum for any questions!
This page has 6 comments. View/Add comments.
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu