|
|
| عنوان دے
کوئي |
متحرک فون ٹيليفون کي نسل سے تعلق رکھنے والي يہ بلا ہر وقت آپ کو دنيا سے
جوڑے رکھتي ہے جب چاہيں، جدھر چاہيں، جس سے بھي کانا پھوسي کرليں، فاصلے کي کوئي
قيد نہيں اور آپ کي قيد کا کوئي فاصلہ نہيں، اگر آپ کي جيب ميں موبائل فون ہے تو آپ
واقعي دور۔۔۔۔دور تک مقيد ہيں۔
يہ دنيا پتہ نہيں کسي سمت ميں بڑھي جارہي ہے، شايد زمين کو آسمان پر لے جانے کي
کوشش ميں ہے، ايک وقت آئيگا کہ يہ گاڑياں ، ہوائي جہاز اور راکٹ سبھي کچھ ختم کرديا
جائيگا، انسان ايک مشين چبوترے پر اپنے مکمل کوائف کے ساتھ سوار ہوگا، پھر ايک بٹن
دباتے ہي اچھا بھل انسان نہيں ذرات ميں منقسيم ہوجائيگا، بچے اسي نظام کے تحت اسکول
جايا اور آيا کريں گے، ان کے بستے کندھوں سے اتر کر کمپيوٹر کي شکل میں ان کي جيبوں
ميں سما جائينگے، برسوں کي پڑھائي ان کي ہتھيلوں سے کچھ بڑي جسامت والے کمپيوٹروں
ميں محفاظ کي جائينگي، اس دور میں ايسا بھي ہوگا کہ پنکھے اور بجلي کے قمقمے آنکھ
کے اشاروں سے |
|
اگلا صفحہ |
(3) |
پچھلاصفحہ |
|
 |