ميں نے کمپيوٹر آن کيا، اور ساتھ ہي اپنے اسانيمنٹ کي فائل کھولي۔
کلاس فلسفہ ايم402 ارسطو
پروفيسر سان کيلسي اسسٹنٹ پروفيسر آف فلاسفي، يونيوسٹي آف کيلفورينہ ايٹ لاس
ايجلنس۔
اساينمنيٹ ورچو آچھائي
ڈيوڈيت 5 جولائي
کمپيوٹر کے اسکرين پر ميسنجر ايک پاپ اپ نظر آيا۔
سلام۔
دماغ نے کہا نظر انداز کردو، ميں نے مصروف ہونے کا بٹن کلک کردي اور اپني توجہ
اسائنميٹ پر مرکوز کي۔
آچھائي ميں نے عنوان لکھا اسکرين نے ايک بھبکا ليا۔
سلام۔
ميں نے ناموجود ہونے کا بٹن کلک کرديان، اور تمہيد لکھني شروع کي، اچانک ذہن خالي
ہوگيا، اسکرين پر پھر سے بھبکا۔۔۔۔
سلام اور مسينجر نے سارے اسکرين پر قبضہ کرليا۔
سلام۔ |