Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children
<


  اردوادب | آپ کے مضامين | سيد تفسير احمد
ابا جان کےہاں تقوي
سقراط کے چھ سوال
تقوي کيا ہے؟ جرات کيا ہے؟ انصاف کيا ہے؟ تقدس کيا ہے؟ اور اچھائي کيا ہے؟ سقراط يہ نہيں  جاننا چاہتا تھا کہ تقوي کن اجزا سے مل کر  بنا ہے؟
يا جرت، انصاف، تقدوس، اعتدال اور اچھائي کي خصوصيات مل کر تقوي بناتي ہيں؟
يا تقوي ميں ان اجزا کي مقدر برابر ہے؟
سقراط کا مقصد تو دنيا کو يہ بتانا تھا کہ بشر ہي دنيا کو صيح عمر اور صيہ سوچ سے بہتر بناسکتا ہے۔
ہر اتوار کو رشتہ دوست واجب ہمارے گھر آتے، صبح سے دوپہر تک لوگ آتے رہتے ہيں، ماں مزيدار کھانے تيار کرتي ہيں، لڑکوں اور لڑکيوں ميں بحث ہوتي ہے اور آخر ميں سب ابا جان کے پاس ان گھتيوں کو سل جانے آتے ہيں۔
ايسے ہي ايک اتوار کو سب لوگ جمع تھے، ماں مصالحے والي مرغي کو آنچ پر سينک رہي تھي، ابا جان نان  بنا رہے  تھے اور وہاب سے باتيں کر رہے تھے، لڑکے سوئيمنگ پول ميں تيراکي کر رہے تھے، اور لڑکياں سوئييمنگ پول کے کنارے کسر پھسر کر رہي تھيں، تمام چچا آپس ميں عراق کي باتيں کر رہے تھے، اور چاچياں کھانے کي ميز لگانے ميں مصروف تھيں۔
وہاب چچا نے کہا، تم نے تنور ليا ہے اور بتايا بھي نہيں؟
اگلا صفحہ (1) پچھلا صحفہ
Please use the forum for any questions!
This page has 3 comments. View/Add comments.
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu