Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children


  اردوادب | شاعري | آپ کي شاعري | عديل زيدي
زندگي
يہ زندگي ايک دائرہ ہے
دائرے ميں رنگ بھر دو
محبتوں کے
رفاقتوں کے
دصاقتوں کے
ہاں ياد رکھو
يہ رنگ وہ ہيں
جو دائرے ميں اگر ہوں يکجا
تو دائرے کو امريہ کر ديں
ہاں ياد رکھو
يہ زندگي ايک دائرہ ہے
کبھي يہ روشن ،کبھي اندھيرا، کسي نے ديکھا نہ اس کا چہرہ
انہيں کبھي يہ نہ راس آئي ہوس ميں اس کي جو دوڑے بھاگے
ہاں
آجب بھي ہيں وہ لوگ زندہ
جو زہر پيتے رہے ہميشہ
چڑھے تھے سولي پہ فخر سے جو
جو لوگ گھر کو ليے خوشي سے
تمام رسموں کو طاق ميں رکھ کے
دائرے سے نکل گئے ہيں
يہ دائرے ان کي قيد ميں ہيں
مگر يہ کيا ہے
کہ دائرے سے
محبتوں کا ،رفاقتوں کا، صداقتوں کا
لہوز ميں پر ٹپک رہا ہے
ہاں ياد رکھو
يہ زندگي ايک دائرہ ہے
اسے تم اپنے لہو سے سينچو
لہو ميں تم اپنے رنگ بھر لو
محبتوں کے رفاقتوں کے ،صداقتوں کے

14ستمبر1995

Please use the forum for any questions!
This page has 7 comments. View/Add comments.
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu