|
درد کي میں انتہا ديکھنا چاہتا ہوں
ميں اپنا حوصلہ ديکھنا چاہتا ہوں
اپنے لئے موت کي سزا ديکھنا چاہتا
ہوں
اے ميرے محبوب ديکھ ميں کيا دکھانا چاہتا ہوں
ہيں نشاں باقي جو تو نے ذخم ديئے
ہيں
ميں ان زخموں کو رستہ ہوا ديکھنا چاہتا ہوں
بے وفا سے وفا کي اميد کيونکر ہو اس
ليے
ميں خود کو بھي اب بے وفا دکھانا چاہتا ہوں
تيري جدائي ميں جس طرح تڑپ رہا ہوں
ميں
تجھ کو بھي اسي طرح تڑپتا ہوا ديکھنا چاہتا ہوں
ہے ميري کہ يہي آخري آرزو اب تو
دلہن کے روپ ميں سجا ہوا ديکھنا چاہتا ہوں۔ |