چلو يونہي ہوا ہوگا تم نے کچھ نہ مجھے کہا ہوا
وہ تم نہ تھے کل شب مجھکو دھوکا ھوا ہے
جھوم اٹھي ہوگي کائنات سب دل جس دم تمہيں رہا ہوگا
وہ جو کہتا تھا زندگي مجھکو بچھڑ کر کسيے جيا ہوگا
تمہيں چھوڑنے سے پہلے سحر نے بہت حوصلہ کيا ہوگا