|
ہے انتظار کس کا
ہو کس کے منتظر ہو تم
رب تمہيں پکارا سنتے نہيں صدا تم
کيا خوب ہے بہانہ
تميں کام پر ہے جانا
ہے غاز سب سے اول کيا بھول گئے ہو تم
تم نے صدا پايا جو
کچھ رب سے مانگا
رب نے اگر جو مانگا کہو ہچکچا گئے تم
جنت ميں کيسے کيسے
وعدے کئے تھے تم نے
دنيا ميں آکر ليکن سب بھول گئے ہو م
اللہ تم سے راضي
اس دن سحر ہوگا
دل سے خدا کے آگے جس دن جھک گئے تم
|