|
ہونٹوں پہ دبي دبي
مسکان رہنے ديجئے
جو بات دل میں ہے جان کہنے ديجيئے
کيوں آپ خفا
ہيں ميرے انداز تکلم سے
آپ ہيں ميري جان تو جان کہنے ديجئے
بھولئے ہوئے رومال
کو لٹاتے ہو کيوں
پھر زمانے کا امکان رہنے ديجئے
دل آپکا ہے ميرے
رہنے کا ٹھکانا
پھر نام ميرے يہ مکان رہنے ديجئے
لے جائيے سبھي خط
سبھي پھول مرجھائے
بس يادوں کا اپني سامان رہنے ديجئے |