Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children


  اردوادب | شاعري | آپ کي شاعري | فوزيہ امين
غزل

اس نے کہا آؤ دکھاؤں ميں تم خواب
ميں نے کہا کہ خواب ديتے ہيں مجھے عذاب
اس نے کہا برسات ميں بوتل نہ کھولنا
ميں نے کہا کيا ايسي بات پھر نہ بولنا
اس نے کہا نظر کو روک دل کو ٹوک دے
ميں نے کہا اللہ تمکو بھي يہ روگ دے
ميں نے کہا آئي نہيں ابھي تک وہ گھڑي
اس نے کہا رات بني ہے سکون کو
ميں نے کہا اسکي فکر کہاں مجنون کو
اس نے کہا دوست سب دشمن ہوجائيں گے
ميں کہا فنا ہو کر مد فن ہو جائيں گے
اس نے کہا زندگي اک بار ملتي ہے
ميں کہا ہر دن کي ہر شام ڈہلتي ہے
اس نے کہا عبادت و رياضت ميں ہے مزہ
ميں نے کہا کہ ملتا ہے ويسا بھي خدا
اس نے کہا صورت سنو لہر تن کو ديکھ لے
ميں نے کہا سيرت يہ جا من کو ديکھ لے
اس نے کہا شہر ميں تيرا شور ہے بڑا
ميں نے کہا قلم کا تلوار سے زور ہے بڑا
اس نے کہا اب تو سب ہي کو عزيز ہے
ميں نے کہا شہرت تو آني جاني چيز ہے
اس نے کہا بات سن تکرار چھوڑ دے
ميں نے کہا تکرار کر پيار چھوڑ دے
وہ بھي مسکرا کر خاموش ہو گيا
ميں نے بھي جام چھوڑا اور مد ہوش ہوگيا

Please use the forum for any questions!
This page has 2 comments. View/Add comments.
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu