|
کبھي ہے برسے
کبھي نہيں برميں
کبھي تم نہ آئو
کبھي موت نہ آئے
کبھي تم نہ رکو
کبھي وقت نہ رکے
کبھي ديپ جلے
کبھي دل جلے
کبھي سوز ہو
کبھي ساز ہو
کبھي روگ ہو
کبھي لاگ ہو
کبھي لات ہو
کبھي توساتھ ہو
کبھي تو دور ہو
کبھي پاس ہو
کبھي دکھ ہو
کبھي سکھ ہو
کبھي دستک ہو
کبھي دھڑکا ہو
کبھي تو آئے
کبھي دھوکہ ہو |