|
|
| غزل |
کبھي نرم کبھي سرد يہ لہجہ تيرا
کبھي پاس ميرے آنا کبھي کترانا
کبھي سخت رويہ بہت رکھنا مجھ سے
کبھي ہمدرد ميرا بن جانا
کبھي دھيرے دھيرے سمجھانا
کبھي پريشان بہت رہنا ميرے ليئے
کبھي ديکھ کر انجان مجھے بن جانا
کبھي چھين لينا ہونٹوں سے ہنسي تک مري
کبھي اداس ديکھ کر مجھے مسکانا
کبھي کرنا بہت دير تک باتيں مجھ سے
کبھي کچھ کہتے کہتے رک جانا
کبھي نا اميد بہت رکھنا مجھے خد سے
کبھي ڈھيروں خواب مجھے دکھلانا
کبھي کہنا کہ پيار ہے زندگي سے تمہيں
کبھي زندگي مجھے اپني کہہ جانا
کبھي ناراض بہت دير تک رہنا مجھ سے
کبھي اپنے آپ ہي من جانا
ميں سوچتي ہوں اکثر
کبھي نرم کبھي سرد يہ لہجہ تيرا
کبھي روٹھنا مجھ سے کبھي من جانا
کبھي جاتے جاتے پاس ميرے آجانا
يہ محبت نہيں ہے تو کيا ہے؟ |
|
 |