Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children


  اردوادب | شاعري | آپ کي شاعري | فوزيہ امين
غزل

لڑتے لڑتے ستارے جب چاند سے تھک جائيں گے
گر کر رات کي باہنوں ميں تھک کر سو جائيں گے

يوں منہ محفل سے اٹھا کچھ تو ظالم سوچ لے
اٹھ کے تيرے کوچے سے ہم کدھر کو جائيں گے

ھنستے ہي دے ديتا ہے مانگو جو خدا سے
اک روز اسکي بارگاہ ميں تقدير آزمائيں گے

چھوڑ دے گا سب جہاں جب پاس ميرے آجانا
تم کو ہر حالت ميں صنم ہم گلے لگائيں گے

تم اگر چاہو گے ھميں عشق کرينگے تمہيں
چھوڑ دو گے ہميں تو ہم بھي بھول جائيں گے

اونچي اڑان بھرنے پر افسردہ نہ ہونا
شام ہوتے ہي پرندے لوٹ کر گھر آتے ہيں

ميرے مرض لد دوا کا ہے علاج بس يہ ہي
رکھ کہ تيري بانہوں ميں سر پر سکوں ہو جائيں گے

Please use the forum for any questions!
This page has 6 comments. View/Add comments.
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu