|
|
| غزل |
ميں سوني نہيں ہوں
جو کچے گھڑے پہ تير کہ آؤنگي
ميں ليکي نہيں ہوں
جو تمہيں بازار ميں پتھروں سے بچاؤں گي
ميں ہير بھي نہيں ہوں
جو تيرے لئے چوري لاؤں گي
اور نہ ہي ميں سسي ہوں
جو تيرے لئے ميں اپنے پير جلاؤں گي
پر ميري جان
ميں شيريں بھي نہيں ہوں
جو تجھ سے دودھ کي نہر کھدواؤنگي |
|
 |