|
يہ لڑکے
بھي کتنے عجيب ہوتے ہيں
لڑکيوں کو پہيلي کي طرح سمجھتے ہيں
کبھي سمجھ ميں آجانے والي سادہ اور آسان
کبھي الجھي ہوئي مشکل پہيلي
کبھي تو سمجھنے کي خاطر عمر گنواديتے ہيں
اور کچھ بھي ليکر ہنسي ميں اڑا ديتے ہيں
انہيں کيا خبر
پہيلي ميں ارشارتا جواب موجود ہوتا ہے
اور لڑکيوں کے جواب ميں پہيلي |