|
يہ مجھ پہ کيسا
سحر کر گا اک شخص
نگاہ کے راستے دل ميں اتر گيا اک شخص
بہت مشکل تھا
تمہيں اسے پانا ليکن
تمہارا کام مگر آسان کر گيا اک شخص
تو محبت کا ديوتا
سہي پھر بھي جاناں
تيري نفرت کي بدولت مرگيا اک شخص
ميري زندگي
بے رنگ تصوير تھي اس ميں
رنگ چاہت کے بھر گيا اک شخص
يوں تو ہم سخت جان
نہ تھے پہلے بھي
بچھڑ کر اور ہميں کمزور کر گيا اک شخص
|