Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children


  اردوادب | شاعري | آپ کي شاعري | حسن ضياء بھٹي
تعارف

Hassan Zia Bhatti - User Poetry

حسن  ضيا بھٹي 7 جولائي 1963 کو پھلروان سرگودھا ميں پيدا ہوئے۔ لکھنے کا آغاز 14 سال کي عمر ميں کيا۔ 1977 ميں ان کي پہلي غزل ماہنامہ " فن کار" لاہور ميں شائع ہوئي۔ ان کا اسٹار قمر ہے۔ ماہنامہ جشن بہار سرگودھا کے ايڈيٹر بھي رہے۔ اس کے علاوہ مختلف اوقات ميں بعض اخبارات ميں بطور سب ايڈيٹر بھي کام کيا۔ کالم نگاري کا آغاز 80 کي دھائي ميں روزنامہ حيدر راولپنڈي سے کيا۔ اہم ادبي جرائد کے  علاوہ قومي روزناموں ميں بھي ان کا کلام شائع ہوتا رہتا ہے۔ پتہ : حسن ضيا بھٹی، وارڈ نمبر 9۔ پھلروان  (سرگودھا)۔ پوسٹ کوڈ نمبر 40570۔
  آئي پاکي ڈاٹ کام ميں پہلي بار انہوں نے 25 جولائي 2005ء کو اپنا کلام بھيجا۔
  حسن ضياء بھٹي کي مکمل شاعري
دکھائي دے ايک دوجے
انگلياں اپنے آنچل
جب حقيقت آنگن آنگن
جھوٹ کو کر مکمل
اپني بگڑي يہ تم نے
تري زلفوں کيا ملا
چاہتوں کا آج نہ کوئي
بچھڑ چکے اب تو اک
آزمائش پر ابھي الجھنيں ناکامياں
وہ کون سا عذاب ہر سمت شب
کسي سے مل کے گو کہ اس سے
شہر کے حاکم پھر ايک آنکھ
روز کہتا ہے لفظ اڑ جائيں گے
نعت رسول مقبول چراغ بجھ گئے
اس کے چہرے سلام بحضور
خلوص ايثار حمد باري تعالي
کيا بتائوں کہ ان ميں پھيلي
ماں چاہت ہے، کاغذ کے اک
حشر سينے ميں خيالوں ميں ابھي
، نہ خزائوں سے کسي اپنے کے
پاني کو ہم نے منزلوں سے راستے
رو رہي  ہے کس محبت نعت بھي
سر کٹا کےديتے نہ ہي کچھ  وہ
تيري آنکھوں ميں رات دن خون
وقت کے ماتھے سارے ساتھي بے
آدميت کا لبادہ تيرگي بڑھائے
اپنے دامن ميں اتار نعمتيں
بات سچےپيار زرد چہرے کي
چاند ، سورج اب اس کے نيناں
دل ميں وہ ميرے آرزو کے شوخ
مٹي کو ميرے بے دھيانوں کو
ہم سے ملا ہے چاند کي چاندني
Please use the forum for any questions!
This page has 2 comments. View/Add comments.
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu