چاند ، سورج اور تارے اجنبي
اک مسافر سب نظارے اجنبي
معجزہ ہے گردش حالات کا
شہر اپنا،لوگ سارے اجنبي
اجنبيت کا تعلق جوب ہے
ہم تمہارے ،تم ہمارے اجنبي
زندگي کي تلخياں ہيں ہم نشيں
پھول خوشبو، رنگ سارے اجنبي
وہ جسے ہم نے ضياء پہچان دي
آج وہ ہم کو پکارے اجنبي |