حسن ضيا بھٹي 7 جولائي 1963 کو پھلروان سرگودھا ميں پيدا
ہوئے۔ لکھنے کا آغاز 14 سال کي عمر ميں کيا۔ 1977 ميں ان کي پہلي
غزل ماہنامہ " فن کار" لاہور ميں شائع ہوئي۔ ان کا اسٹار قمر ہے۔
ماہنامہ جشن بہار سرگودھا کے ايڈيٹر بھي رہے۔ اس کے علاوہ مختلف
اوقات ميں بعض اخبارات ميں بطور سب ايڈيٹر بھي کام کيا۔ کالم نگاري
کا آغاز 80 کي دھائي ميں روزنامہ حيدر راولپنڈي سے کيا۔ اہم ادبي
جرائد کے علاوہ قومي روزناموں ميں بھي ان کا کلام شائع ہوتا
رہتا ہے۔ پتہ : حسن ضيا بھٹی، وارڈ نمبر 9۔ پھلروان
(سرگودھا)۔
پوسٹ کوڈ نمبر 40570۔
آئي پاکي ڈاٹ کام ميں پہلي بار انہوں نے 25 جولائي 2005ء کو اپنا کلام
بھيجا۔ |