اس حقيقت، يا اس فسانے سے بات بڑھتي گئي بڑھانے سے
اک نيا ولولہ، ملا مجھ کو ہر قدم پر فريب کھانے سے
ہم مسافت نصيب لوگوں کو کيا غرض ايک گھر بنانے سے
سر کٹا دوں ضيا يہ بہتر ہے سر اٹھا کر ميں سر جھکانے سے