|
ايک لا تعلق رشتہ ہے
کيا تجھ سے ناطہ ہے
جو کچھ تم نے جانا ہے
شکوے سے انجانا ہے
جي کر بھي جي نے پائے
کوئي نہ ہم سےلو لگائے
بے فکري سے دنيا آئے
ہم پر گاتي ، ہنستي جائے
جو کچھ ہم نے جانا ہے
وہ سب کچھ آزمانا ہے
لبوں ميں چھپا ايک تبسم
جھوم اٹھا ہے سارا عالم |