کچھ ان کہي باتيں ہيں بن ديکھي سو غاتيں ہيں خوف سا دل ميں بستا ہے يہ کيسي تيري باتيں ہيں رات کو چھت پر تارے گننا کيوں سوني يہ راتيں ہيں
ظالم کھيل ہے عشق کرنا ماضي حال کي چاہتيں ہيں تم سے لڑنا، لڑ کر رونا يہ تيري ميري باتيں ہيں