اک شکستہ سي آرزوں کي طرح زخم دل کو جلانے لگتے ھيں
آج پھر کر لو تم بہانہ کوئي مجھ کو اچھے بہانے لگتے ھيں
اک تماشہ ہے بے خودي اپني ھم سبھي کو ديوانے لگتے ھيں