|
|
| بھروسہ |
يہاں پل کا بھروسہ نہيں
تم برسون کي بات کرتے ہو
جانے کس کے بھروسے پے آس کرتے ہو
اور کيوں ديتے ہو دل کو اپنے جھوٹي تسلياں
کيوں جھوٹ سے دل کو اپنے شاد کرتے ہو
اور پھر دل کو لگا بيٹھو کے کئي روگ
کيوں اپنے دل سے کھيلوار کرتے ہو
اور مت دينا کے پيچھے بھاگواے عرفان
کيوں اپني آخرت برباد کرتے ہو |
|
 |