ملا جس کو لقب مادرے ملت
ہے وہ ہستي قابل احترام و عزتہوا جن کي
کاؤشوں سے روشن تصور پاکستان
خاتون تھي وہ اک پيکرے شجاعت و ہمت
جس طرف سے بھي ديکھيں پر عزم پر وقار
روشن ذہن کي مالک اور علي اخلاقيات
نام قابل عزت شخصيت تو وہ بھي پر جلال
کہ پوري قوم آج کرتي ہے ان پے ملال
ساتھ کھڑي ہے قائد کے بن کے سپہ سالار
اگر بہن بھي ہے تو وہ بھي اک مثال
قوم کے لئے سوچتي رہيں جب تک رہيں حيات
زندگي کا ان کي گزر گيا اسي طرح ہر لمحہ ہر سال |