دل نہيں لگتا کہيں مير اتيرے بنا
کيا فائندہ اب جينے کا تيرے بناميں نے
سوچا تھا دل اپنا رکھ دوں گا تيرے قدموں ميں
مگر تم نے انکار جو کيا اب زندگي اجڑ جائے گي تيرے بنا
تنہا جينے کي کوشش کريں گے ہم بھي اور کي طرح
شائد دل لگ جائے کہیں اور تيرے بنا
ہم اتنا چاہتے ہيں تم کو کبھي غور تو کرو
اب مشکل سے گزےيا آساني سے گزارني ہے زندگي تيرے بنا
کاش ميرے جذبات کو وہ سمجھ پاتي کرامت
پھول بچھاتا تيرے قدموں تلے اور نہ قسم کھا تا جينے کي تيرے بنا |