ميں جانتا ہوں تم صرف مجھ ہي سے پيار کرتي ہو
شائد اسي لئے کہنے سے انکار کرتي ہوکيوں
تڑپاتي ہو اپنے اس ديوانے کو
کہنا ہے توکہہ بھي دو کيوں دل ميرا بے قرار کرتي ہو
تم سے ملنے کا وعدہ کر کے جو نہ آؤں کبھي
پر تم تو ہميشہ سے ميرے آنے کا انتظار کرتي ہو
پہلے تو پہچاننے سے بھي انکار کرتي تھي
اب کہتي ہو کہ صرف مجھ سے ہي پيار کرتي ہو
اب تو ہم بھي اس پر مرنے لگے ہيں کرامت
کل اس نے کہہ ديا کہ وہ مجھ سے ہي پيار کرتي ہے |