تم ہي ہو جس نے ميري زندگي برباد کي ہے
شائد اسي لئے کبھي ميں نے نہ منزل کي فرياد کي ہے
ہم زندہ رہيں نہ رہيں تم رہو يونہي مسکراتي سدا
تمہارے لئے يہ ہم نے دعا کي ہے
جانتا تھا کہ تم مجھے چھوڑجاؤ گي تنہا اک دن
ليکن ہم نے تو تم سے ہميشہ وفا کي ہے
تم پيار کو سمجھ پاتي اے کاش
شائد اسي لئے تو نے خلافت وفا کي ہے
تڑپتا رہتا ہے کرامت سارا دن ساري رات
لگتا ہے تم نے ميرے لئے بد دعا کي ہے |