تم مجھے چھوڑ جاؤ گي اس طرح کبھي سوچا نہ تھا
زندگي اک نيارخ لے گي اس طرح کبھي سوچا نہ تھا
ہم اتنا ہي چاہتے ہيں آج بھي تم کو
تم کر جاؤ گي بے وفائي اس طرح کبھي سوچا نہ تھا
ہم ہي پاگل تھے جو تم سے دل لگا بيٹھے
تم توڑ جاؤ گي دل ميرا س طرح کبھي سوچا نہ تھا
ہم اتنا ہي چاہتے ہيں آج بھي تم کو
تم گر جاؤ گي بے وفائي اس طرح کبھي سوچا نہ تھا
ہم ہي پاگل تھے جو تم سے دل لگا بيٹھے
تم توڑ جاؤ گي دل ميرا اس طرح کبھي سوچا نہ تھا
کبھي بہت قدر ہوا کرتي تھي دوستوں ميں ميري
وہ کر جائے گي دوستوں ميں بے قدري اس طرح کبھي سوچا نہ تھا
اگر پتا ہوتا کہ زندگي ميں کوئي ايسي لڑکي آئے
گي کرامت
جو ہميں آج تک ياد ہے اور وہ ہميں بھول جائے گي
اس طرح کبھي سوچا نہ تھا |