نہ ملنے جاؤں گا اس وعدہ فراموش سے کبھي اب اس کي طرح کروں گا میں بھي بہانہ
کرتا تھا ميں جس سے محبت تھي اس کو مجھ سے عداوت کيے ہيں مجھ پہ وار اس قاتلانہ