اس شہر کا اجنبي شخص مجھے يکدم ملا
کچھ مسکراتا ہوا کچھ لئے چشم نم ملااس
کي مسکراہٹ کے پيچھے ہزاروں غم چھپے تھے
نم آنکھوں ميں اس کي اظہار غم ملا
جان نہ سکا ميں اس کے دل کا حال
وہ جب بھي مجھے ملا تو بہت کم ملا
گزر رہي تھي يہ زندگي غموں کي آڑ ميں
مشکلات کارواں ميں اک ہمدم ملا
اپني قسمت پہ نازاں ہو کہ سحارب
دوست ايسا کسي کو ملا تو کم ملا |