نہ بناتا دل کو تيرا ٹھکانہ اور کيا میں کرتا
جينے کا تھا بس اک بہانہ اور کيا ميں کرتا
وہ تھا تو دکھ درد بانٹتا تھا ميں اس سے اکثر
اب نہيں رہا وہ ميرا ديوانہ اور کيا ميں کرتا
دعويدار تھا جو کہ ميں ہوں ہمدرد تيرا مگر
نکلا ظالم وہ بھي سفاکانہ اور کيا ميں کرتا
کل تلک جو دنيا چھوڑنے کيلئے تيار تھا ميرے لئے |