کوئي کيا جانے کيا ميرا دل بنايا اس مالک نے
ہر کسي کا درد محبت ہمدردي اس دل میں جگايا اس مالک نےکمبخت اس دل کے کارن ہي بس
کسي کے لئے مجھ کو بنايا مالک نے
ورنہ بندہ ميں کہا اتنا خوب میں تو بس ناچيز گناہگار ہوں خرم بابو
بس يہي طريقہ جينے کا بنايا اس مالک نے
کچھ لوگوں نے محبت کے جھوٹے ناٹک سے
ميرے احساس دل کو مجبور کيا چوٹ دي
پھر بھي يہ چوٹ کھا کر جينا اور اظہار درد نہ کرنا
ايسا ہي کوئي فن اس دل ميں بسايا اس مالک نے
تم غلا کيوں کرتے ہو خرم بابو
سب کے سينے ميں تمہارے جيسا دل نہيں |