|
|
| پھولوں پہ |
پھولوں پہ کبھي کانٹوں پہ کبھي چلتے ہيں
محبت کتنے رنگ بدلتے ہيں
سنگدل کبھي بن جائے کبھي موم کي طرح پگھلتے ہيں
محبت کتنے رنگ بدلت ہيں۔۔محبت
بھلے رويا کرے يہ دل نظر يہ موڑ ليتے ہيں
خطا کچھ بھي ہو پر يہ رشتہ توڑ ليتے ہيں۔۔محبت
کبھي تو نفرت ميں ظاہر ہو کبھي چاہت پہ اتر جائے
دعا دو ہاتھ سے ہو آسمانوں تک اثر جائے
گزرتے ہيں يہ امتحاں سے وکي بابو
مگر نہ دل سے اترتے ہيں۔۔محبت |
|
 |