زندگي کيسے گزاري جائے يہ صرف اک پلان ہے
سمجھو تو ايک چھوٹي ميري جان ہےصرف ايک سانس ميں ہي ہماري جان ہے
رات کيسے گزرجائے يہ صرف اس مالک اللہ کا احسان ہے
صرف ايک سانس ميں ہي ہماري جان ہے
کرنے کو بہت کچھ ہے دنيا ميں کہتا يہ دل نادان ہے
انسان کے لئے تو يہ بھي اک امتحان ہے
مگر پھر بھي خرم بابو کرني اللہ کے حوالے ايک دن يہ جان ہے
انسانيت کي خدمت کرو اور محبت بھائي چارہ قائم رکھو
خرم بابو بس يہي اپنا پلان ہے |