ميرے سپنے ميرے ارمان قيد کرے کيوں انہيں جہان؟ اندھيرا ہر دور کرونگا ہر پردہ میں فاش کروں گا
پھر ہوگا اپنا سويرا اور ہوگي ميرے سحر زندگي ايمان ميرا سانس خدا کے مہر