خيالوںميں تيري تصوير بنا کے صرف اسي کو ديکھتا رہا
تمہيں ميں سب کچھ کہہ دوں يہ ميرا دل بار بار کہتا رہا
تجھے ديکھے بنا او جاناں ميں تھوڑا سا پاگل ہوتا رہا
تم کبھي تو مل جاؤ گے اس لئے غم جدائي سہتا رہا