ميں تري راہ ديکھوں کاش تو آجائے
ميں تري طرف ديکھوں تو دل ميں سما جائےانہيں ديکھے مدت گزر گئي
انہيں ديکھ کر بقرار دل کو قرار آجائے
ترے سوا کسي اور کي طرف ديکھا نہيں
مجھے يہ بات کہنے کا ہو حوصلہ آجائے
سوچتا ہوں پالوں گا اک دن تم کو
وہ گھڑي کاش جلد آجائے
ميں دعاؤں ميں تمہيں ہي مانگتا ہوں
وقاص ميري دعا ميں کاش اثر آجائے |