ميرے لئے ہے وہ سب کچھ
ميں اس بغير کچھ بھي نہيںوہ ہے خوبصورت اتني
کہ ديکھے بغير دل دھڑکتا نہيں
اس کي حسيں سي مسکراہٹ
مجھے کبھي بھي بھولتي نہيں
اس کے بنا ميں ادھورا ہوں
وہ يہ بات سمجھتي کيوں نہيں
وہ بات کرتي ہے جب مجھ سے
اس کے چہرے سے نظر ہٹتي نہيں
وقاص اس ليے کہتا ہے
اس کے بنا يہ زندگي زندگي نہيں |