وہ زندگي ہي کيا جس ميں تو نہيں
ترے بغير يہ دل دھڑکے يہ ممکن نہيںميں ترے سوا کسي اور
کو چاہوں
کبھي بھي يہ بات ہو يہ ممکن نہيں
ہم يونہي چپکے سے ملتے رہيں
حد سے زيادہ جب ميں ياد کروں
تو خوابوں ميں نہ آئے يہ ممکن نہيں
اب تو ميرے پاس آ بھي جا
ترے بنا اب ايک پل بھي رہوں يہ ممکن نہيں
|