|
|
| اے دوست مبارک |
اے دوست مبارک تجھے يہ دن ہو
تيرے ہر لمحے کا نام بس خوشي ہو
خوشياں ہي خوشياں ہو تيري زندگي ميں
غم کا کہيں ذکر بھي نہ ہو
کاميابياں خود تجھے ڈھونڈ يں
ناکاميوں کا کہيں گزر بھي نہ ہو
ہر دم ہو بہاريں تيرے آنگن ميں
خزاں کا کہيں آثار بھي نہ ہو
ہر لمحے تيرے ہونٹوں پر مسکراہٹ ہو رقصاں
آنسوئوں کا کہين گماں بھي نہ ہو
تيري راہوں ميں بچھي ہو کہکشاں
اندھيروں ميں کبھي کوئي رات بسر بھي نہ ہو
|
|
 |