سوچتا ہوں جو ميري دعا قبول ہوجائے تيري ہر ترکيب تو فضول ہوجائے کيا کہوں خود کو اب کہ جب زخم گنہا ہوجائے کا نتا پھول ہو جائے زخم مليں کچھ زخم سليں درد رہے باقي وہ منزل کيا منزل ہر کا جو حصول ہوجائے