|
تم اگر قبر ہو جائوں
ميں آج ہي مر جائوں
تم اگر بارش ہو جائوں
ميں صحرا ہو جائوں
تم اگر خواب ہو جائو
ميں تعبير ہو جائوں
تم اگر رستہ ہو جائو
ميں منزل ہوجائوں
تم اگر سچ ہو جائو
ميں خلوص ہو جائوں
تم اگر آگ ہو جائو
ميں راکھ ہو جائوں
تم اگر ميري ہو جائو
ميں تيرا ہو جائوں
|