زندگي کے سفر ميں کوئي بہت ہي اپنا اچانک بچھڑ جائے رستوں ميں کھو جائے تو تم خود بھي اپنے آپ کو الجھے رستوں کے سپرد کردينا شايد کہيں ايسا ہوتا ہو سب رستے اک ہوجائيں